مقیاس القوت
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طبیعیات) قوت و طاقت کے اندازہ کرنے کا آلہ، ڈائی نیمومیٹر (Dynamometer)۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (طبیعیات) قوت و طاقت کے اندازہ کرنے کا آلہ، ڈائی نیمومیٹر (Dynamometer)۔